ٹرمپ اور نائب صدر کی ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی ایک بار پھر تعریف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوران پاکستان کی مسلسل قائدانہ صلاحیت، مؤثر سفارت کاری اور دانشمندانہ کردار کو سراہا۔

پاکستان امریکا المنائی نیٹ ورک (پی یو اے این) کے زیر اہتمام ای کامرس، ڈیجیٹل تجارت اور امریکی آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے حوالے سے ایک خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد نوجوانوں اور کاروباری افراد کو نئے مواقع اور جدت کی جانب راغب کرنا تھا۔

فریڈم 250 تقریبات کے تحت فنونِ لطیفہ کے شعبے سے وابستہ ابھرتے ہوئے کاروباری اور تخلیقی افراد کی کامیابیوں کو بھی اجاگر کیا گیا۔

تقریب کے اختتام پر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے جوش و خروش کا ذکر کیا گیا اور امریکی فٹبال ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close