روس ایران کیلئے امداد بھیجنے والا پہلا ملک بن گیا

روس نے امدادی سامان سے بھرا کارگو طیارہ ایران روانہ کردیا۔روس حالیہ علاقائی جنگ کے دوران ایران کو انسانی امداد بھیجنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی جانب سے بھیجی گئی امداد کھیپ ایک Il-76 کارگو طیارہ […]

ایران کا خلیجی ممالک سے بڑا مطالبہ

امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے جواب میں ایران نے خلیجی ممالک میں واقع امریکی فوجی اڈّوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس پر پڑوسی ممالک نے شکوہ بھی کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ […]

کفایت شعاری مہم، تنخواہوں سے کتنی کٹوتی ہوگی؟ نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری پالیسی کے تحت مزید اقدامات نافذ کرتے ہوئے آئندہ دو ماہ کے لیے تمام سرکاری غیر ملکی دوروں پر مکمل پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے سرکاری کارپوریشنز، خودمختار اداروں، ریگولیٹری اتھارٹیز اور سرکاری […]

پیٹرولیم قیمتیں حلال یا حرام ایڈجسٹمنٹ؟ مزمل اسلم کا دلچسپ اور سخت ردعمل

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ مزمل اسلم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ایڈجسٹمنٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں اسی نوعیت کے فیصلے کو حرام اور آئی ایم ایف مخالف ایڈجسٹمنٹ قرار دیا گیا تھا، جبکہ آج اسی اقدام […]

متحدہ عرب امارات ، سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر پاکستانیوں سمیت 25 افراد گرفتار

متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر 25 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق گرفتار افراد میں بھارت کے 17، پاکستان، نیپال اور فلپائن کے دو، دو شہری جبکہ بنگلہ دیش اور مصر کے […]

متحدہ عرب امارات کی جانب سےخلیجی ملکوں پر حملے ’’ایران کا اخلاقی دیوالیہ پن‘‘ قرار

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے خلیجی ملکوں پر حملوں کو ایران کا اخلاقی دیوالیہ پن قرار دے دیا۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کے سینیئر ڈپلومیٹک ایڈوائزر انور قرقاش نے کہا کہ خلیجی ملکوں پر میزائلوں اور ڈرون کے […]

ڈرون حملہ

تازہ اطلاعات کے مطابق ایران نے متحدہ عرب امارات کے فجیرہ پورٹ پر ڈرون حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں پورٹ کے کچھ آئل لوڈنگ آپریشنز معطل ہو گئے اور متاثرہ علاقے میں شدید آگ اور دھواں پھیل گیا۔ اس کے علاوہ ایران کی […]

عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

حکومت سندھ نے 23 مارچ 2026 کو یوم پاکستان کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کے تمام دفاتر، ادارے، حکومت سندھ کے زیر انتظام کارپوریشنز اور بلدیاتی اداروں میں تعطیل ہوگی۔ تاہم ضروری […]

عید پر مسافروں کیلئے اچھی خبر ، اہم فیصلہ کر لیا گیا

پاکستان ریلویز نے عید کے موقع پر چار خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ پہلی سپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔ دوسری سپیشل ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے راولپنڈی روانہ ہوگی۔ تیسری سپیشل ٹرین 17 مارچ کو […]

پاکستان کیساتھ کشیدگی ، افغانستان کی سیاسی قیادت نے افغان طالبان کوذمہ دار ٹھہرا دیا

افغانستان: طالبان رجیم کے جارحانہ اقدامات اور دہشت گرد گروہوں کی پشت پناہی کے خلاف افغانستان کے اندر سے شدید آوازیں اٹھنے لگیں ہیں۔ افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق نیشنل ریزسٹنٹ فرنٹ کے رہنما احمد مسعود نے کہا کہ پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائیاں طالبان کی […]

close