طالبان حکومت کے ساتھ عدم رابطہ کی موجودہ پالیسی برقرار، پاکستان کا چین کو صاف انکار

ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین ایک دوسرے کے قابل اعتماد شراکت دار اور قریبی دوست ہیں، اور مشترکہ مفاد اور باہمی دلچسپی کے تمام معاملات پر دونوں ممالک کے درمیان باقاعدگی سے قریبی رابطے برقرار رہتے ہیں۔ […]

معروف کرکٹر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا ان کی زندگی کا سب سے بڑا اعزاز رہا۔ انہوں نے 2006 میں انڈر 19 ورلڈ کپ اور […]

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان رجیم کے 684 کارندے ہلاک، 252 پوسٹیں تباہ اور 44 پر قبضہ

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے افغانستان میں دہشت گردوں کی مبینہ پشت پناہی کرنے والی افغان طالبان حکومت کے خلاف جاری آپریشن “غضب للحق” کی تازہ تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی […]

گوگل میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ

سائنس و ٹیکنالوجی: گوگل میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ گوگل نے اپنی مقبول نیویگیشن سروس گوگل میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی ہے۔ کمپنی کی جانب سے میپس میں “آسک میپس” نامی نیا […]

وفاقی حکومت کا عید کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اور 21 مارچ بروز جمعہ اور ہفتہ عید الفطر کے موقع پر دو سرکاری […]

رمضان بازار میں مرغی کا گوشت کتنے روپے فی کلو ؟ جانئے

ماہِ رمضان کے آخری اتوار کو وحدت کالونی میں قائم رمضان بازار میں شہریوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا۔ بڑی تعداد میں لوگ آخری روزوں کی ضروریات اور عید کی خریداری کے لیے بازار کا رخ کرتے رہے۔ شہریوں نے بتایا کہ رمضان […]

عید پر زائد کرائے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کی شامت ، بڑا حکم آ گیا

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے عیدالفطر کے موقع پر زائد کرایے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف بھرپور مہم شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سینئر وزیر نے پولیس، تمام اضلاع کی […]

نادرا کے نام پر سائبر فراڈ کا انکشاف،الرٹ جاری

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نادرا) کے نام پر سائبر فراڈ سامنے آیا ہے۔ متعدد جعلی ویب سائٹس نادرا کا نام استعمال کر کے شہریوں کا ڈیٹا اور ذاتی معلومات چُرانے میں ملوث پائی گئی ہیں۔ نیشنل سرٹ نے نادرا کے تعاون سے کریک […]

ایران کا چینی کرنسی میں خریدے گئے تیل کے ٹینکرز کو راستہ دینے پر غور

ایران نے چینی کرنسی میں خریدے گئے تیل کے ٹینکرز کو راستہ دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی ٹی وی سی این این کی رپورٹ کے مطابق محدود تعداد میں آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت مل سکتی ہے۔ بندش […]

روس ایران کیلئے امداد بھیجنے والا پہلا ملک بن گیا

روس نے امدادی سامان سے بھرا کارگو طیارہ ایران روانہ کردیا۔روس حالیہ علاقائی جنگ کے دوران ایران کو انسانی امداد بھیجنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی جانب سے بھیجی گئی امداد کھیپ ایک Il-76 کارگو طیارہ […]

close