ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ایک نیا الرٹ جاری کیا ہے اور تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت دی ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے فوری نمٹا […]
نادرا نے ایک اہم انتباہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ تمام شہری جن کے قومی شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو چکی ہے، اپنی شناختی دستاویزات کی بروقت تجدید کریں۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کو بعد میں ممکنہ اضافی […]
قومی بچت مرکز نے 200 روپے مالیت والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ قرعہ اندازی فیصل آباد میں منعقد ہوئی۔ پہلا انعام 750,000 روپے کا بانڈ نمبر 591284 جیتا۔ پانچ خوش نصیب افراد نے 250,000 روپے مالیت کا […]
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر میں مالی مشکلات کا شکار خاندانوں کی معاونت کے لیے ایک اہم حکومتی منصوبہ ہے، جس کے تحت کم آمدنی والے گھرانوں کو مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔ سال 2026 میں اس پروگرام میں رجسٹریشن کے طریقہ […]
پنجاب حکومت کی جانب سے گلف اسٹریم طیارے کی خریداری اور اس کی رجسٹریشن سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب کے زیرِ استعمال لگژری طیارے ‘گلف اسٹریم’ کی خریداری، رجسٹریشن اور غیر ملکی دوروں سے متعلق معلومات منظرِ عام […]
ملک میں ایل این جی کی دستیابی 14 اپریل کے بعد متاثر ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر منظور احمد کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس ہوا، جس میں حکام نے بتایا کہ ملک میں 14 اپریل کے بعد […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے عید پر بڑا اعلان کر دیا ہے۔ وزیرِ اعظم کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہدایت کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کو […]
آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش ہو گئی۔ فرانس اور جاپان نے آبنائے ہرمز میں اپنے بحری جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا، جبکہ چین نے بھی کوئی جواب نہیں دیا اور جنوبی کوریا نے فوری […]
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی اور پروازوں کی لینڈنگ عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق ڈرون سے متعلق واقعے کے بعد ایئرپورٹ […]
شالیمار ایکسپریس کے بعد کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین پاکستان ایکسپریس بھی محراب پور کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق ریلیف ٹرین روہڑی سے روانہ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان […]
عید الفطر کے قریب آتے ہی مرغی کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پشاور میں ایک ہفتے کے دوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 45 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پولٹری مارکیٹ میں زندہ مرغی کی قیمت 405 روپے […]