جلی مہنگی ہو گی یا نہیں نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 82 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی تھی، جس […]
امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور سابق سینئر مشیر جیرڈ کشنر نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں قطری ثالثوں اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں، جہاں مشرق وسطیٰ کی مجموعی صورتحال اور مختلف علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ قطر […]
وزیر اطلاعات عطاء تارڑ اور وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے پانی زندگی کا مسئلہ ہے، پاکستان سندھ طاس معاہدے میں کسی بھی یکطرفہ تبدیلی کو قبول نہیں کرے گا۔ کوئی ملک یکطرفہ طور پر […]
وفاقی حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں شدید اتار چڑھاؤ سے نمٹنے اور ان میں استحکام لانے کے لیے ایک بڑا اقدام کرتے ہوئے “پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ” قائم کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فیول ریٹیلرز کو فوری طور پر قیمتیں کم کرنے کا حکم دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے۔ اعلامیے کے مطابق صدر نے اوگرا آرڈیننس 2002ء کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدرِ مملکت آصف علی […]
فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کے خلاف تاریخی فتح کے بعد پیراگوئے میں جشن کا سماں ہے۔ پیراگوئے کے صدر سانتیاگو پینا نے قومی فٹبال ٹیم کی شاندار کامیابی پر 30 جون کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا پیراگوئے نے ناک آؤٹ […]
کوئٹہ، الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں خالی ہونے والی 81 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے، یہ انتخابات صوبے کے 20 اضلاع میں منعقد ہوں گے، جبکہ پولنگ 9 اگست 2026 کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ پروگرام کے […]
واٹس ایپ نے صارفین کو خوشخبری سنا دی، اب فون نمبر شیئر کیے بغیر بھی چیٹ ممکن ہو سکے گی۔ میٹا کی ملکیت والے مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چند ماہ کے دوران صارفین کو فون نمبر ظاہر کیے بغیر […]
اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو کسی قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے بغیر اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے عدالتی حکم پر عمل درآمد رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی ہے۔ رپورٹ میں […]
جرمنی کے شہر اسٹیڈ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ماؤں اور بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے ایک سرکاری مرکز میں فائرنگ کر کے چھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ دردناک واقعہ […]