پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے لہٰذا عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو ہوگی چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ پاکستان میں شوال کی چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی لہٰذا عید الفطر 21 مارچ بروز […]
سوئی سدرن گیس نے عیدالفطر کے دوران گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق عیدالفطر کی خوشیوں کے دوران اپنے گھریلو اور کمرشل صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام تر ضروری اقدامات کر رہی ہے،بہتر […]
بلوچستان کے ضلع خضدار اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 14 کلومیٹر تھی۔ جھٹکوں کے […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش جبکہ شمالی علاقہ جات میں برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے تعلیمی ادارے 24 مارچ سےکھولنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایپسما کے رہنما ابرار احمد خان نے کہا ہے کہ 31مارچ تک تعطیلات کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے، پنجاب میں صرف 124 تدریسی دن اور عالمی اوسط […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کم آمدنی والے طبقے کے لیے سستے گھروں کے منصوبے شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے امور پر ایک اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں ملک میں رہائشی سہولیات کی […]
ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لئے چاند رات اور عید الفطر کے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں چاند رات اور عید الفطر کے موقع پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خصوصی […]
خوشیوں بھرے عیدالفطر کے تہوار سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے انتہائی بُری خبر سامنے آئی ہے۔ وفاقی حکومت نے اخراجات پر قابو پانے کے سخت اقدامات پر عمل کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کو الاؤنسز سمیت تمام ادائیگیاں معطل کر دیں۔ اس حوالے سے بتایا […]
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کا کہنا ہے یہ بات قابلِ غور ہے کہ متعلقہ حکام کی جانب سے ویزا دینے سے انکار اور اس کے بجائے درخواست گزاروں کو نائیکوپ کارڈ پر سفر کرنے کی تجویز دینا کئی سنجیدہ […]
پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سروس 5 جی کے باقاعدہ آغاز کی راہ ہموار ہوگئی ہے، جہاں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 3 بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کو لائسنس جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی […]
دنیا کے متعدد ممالک میں آج مسلمان دمکتے چہروں کے ساتھ عید الفطر کے چاند کی رویت کے لیے آسمان کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ شوال کا ہلال نظر آنا ماہ رمضان کے اختتام اور عید کی آمد کی علامت ہوتا ہے جو دو بڑے تہواروں […]