750 روپے مالیت کے پرائز بانڈزکی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی 107 ویں قرعہ اندازی 15 جولائی 2026 کو لاہور میں ہو گی، جس میں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے 15 لاکھ روپے کا بمپر پرائز […]
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سرکاری جامعات کے طلبا کیلئے 20 ہزار گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ اسکالر شپس کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں ٹیکنالوجی کے فروغ اور نوجوانوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے دو تاریخی پروگراموں کا […]
ملک بھر میں اسکول جانے والے بچوں کی اسٹیشنری کے درجنوں آئٹمز پر 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا، جس سے والدین کی پریشانیوں میں شدید اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں یکم جولائی سے نئے مالی سال 2026-27 […]
بھارت کے دو معروف نیوز چینلز کے ہیک ہونے اور نشریات کے دوران پاکستانی قومی ترانہ نشر ہونے کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز گردش کر رہی ہیں، تاہم حکام کی جانب سے ان دعوؤں کی باضابطہ تصدیق […]
پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے متعلق بھارتی بیان کو من گھڑت قرار دے کر مسترد کردیا۔ خارجہ طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پاکستان کی جانب سے ہونے والی کارروائیوں پر بھارت کا بیان مسترد کرتے ہیں، پاکستان […]
آزادکشمیر کے سابق صدر سردار تنویرالیاس نے پیپلزپارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر بلاول بھٹو کے قافلے میں شامل ہونے والے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے پیپلزپارٹی کو بھی […]
سندھ طاس معاہدے پر منعقدہ سیمینار میں بین الاقوامی ماہرین نے بھی پاکستان کے موقف کی حمایت کر دی ہے۔ اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدے پر منعقدہ سیمینار میں شریک بین الاقوامی ماہرین نے بھی پاکستان کے موقف کی حمایت کر دی ہے اور […]
اورنگی ٹاؤن نمبر 10 کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 45 سالہ فیصل […]
شہر کی اوپن مارکیٹ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 5 سے 30 روپے فی کلوگرام تک اضافہ کر دیا گیا۔ کریانہ مرچنٹس کے مطابق درجہ اول گھی کی قیمت میں 5 روپے فی کلوگرام اضافہ […]
پنجاب حکومت نے طلبہ کے لیے ایک لاکھ ای بائیکس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جو آسان اور بلاسود اقساط پر دی جائیں گی۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ ای بائیک سکیم کے پہلے مرحلے میں صرف طلبہ […]