امریکا نے سیاحتی اور کاروباری ویزوں کے حصول کے لیے نئے سخت قوانین متعارف کرا دیے ہیں جن کے تحت اب 50 ممالک کے شہریوں کو ویزا درخواست دیتے وقت 15 ہزار ڈالر کی قابلِ واپسی ضمانت جمع کرانا ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں […]
مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک بار پھر بھاری اضافہ کیا گیا ہے، 70 روپے 73 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ مٹی کے تیل کی قیمت سے متعلق جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 428 روپے 74 پیسے […]
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں گیس کے بحران کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ جاری کردہ سرکاری اعلامیے کے مطابق پشاور میں 21 مارچ سے 23 مارچ تک تمام سی […]
وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم کو عید کی مبارکباد ؛ انہوں نے کہا آج عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 158 ڈالر فی بیرل عبور کرچکا ہے ۔اس کا براہ راست بوجھ دنیا بھر کی عوام پر پڑ رہا ہے ۔ وزیر اعظم نے […]
نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازرائیونڈ جبکہ وزیراعظم شہبازشریف اور گورنرپنجاب لاہورمیں عید منائیں گے، حمزہ شہباز، سلمان شہبازاورعطا تارڑکل لاہورمیں عید منائیں گے۔ رانا ثنااللہ فیصل آباد،خواجہ آصف سیالکوٹ میں نمازِعیداداکریں گے،گورنرپنجاب بادشاہی مسجد،اسپیکر ملک احمد خان کھڈیاں خاص میں عید منائیں گے۔ چودھری شجاعت،پرویزالہیٰ، سالک اورشافع حسین گجرات میں عید منائیں گے،خواجہ سعدرفیق، مجتبیٰ شجاع اورعلی پرویزملک کل […]
عید کے روز ملک بھر میں موسم کیسا ہوگا ۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی آگئی ۔ ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ جبکہ بعدازدوپہر تیز ہوائیں چلنے […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے جاز، یوفون اور زونگ کو ملک بھر میں فائیو جی سروس شروع کرنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں صارفین کے […]
اسرائیلی اور امریکی حملوں میں ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب علی محمد نائینی جاں بحق ہو گئے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی نے علی محمد نائینی کی شہادت کی تصدیق کردی۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے […]
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر نہ آنے کے باقاعدہ اعلان کے باوجود ضلع باجوڑ، خیبر اور مردان میں کل عید کے اعلانات کر دیئے گئے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر نہ آنے کے باقاعدہ اعلان کے باوجود […]
مشرق وسطیٰ میں گیس تنصیبات پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ سنگاپور میں برینٹ خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 97 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر ضروری موبائل ڈیٹا چارجز سے پریشان صارفین کو خوشخبری سنا دی۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں موبائل صارفین کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ڈیٹا بنڈل ختم ہونے یا اس کی حد […]