عالمی منڈی میں بدھ کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی، جس کی بڑی وجہ امریکی ٹریژری ییلڈز میں اضافہ اور امریکی ڈالر کی مضبوطی قرار دی جا رہی ہے۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.7 فیصد کمی کے بعد 3,979.41 ڈالر فی اونس […]
کویت میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ کویت نیشنل پٹرولیم کمپنی (KNPC) نے یکم جولائی سے 30 ستمبر تک کے لیے ایندھن (فول) کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ کابینہ کے اس فیصلے کے تحت […]
شہر قائد میں سولر سسٹمز کی قیمتوں میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے، سولر پینلز، بیٹریاں اور انورٹرز سستے ہوگئے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کراچی کی الیکٹرانکس مارکیٹ میں سولر سسٹمز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں سولر پلیٹس، لیتھیم بیٹریاں […]
سری لنکا نے ایندھن کی قیمتوں میں 6 فیصد تک کمی کا اعلان کیا ہے، جو مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث عالمی توانائی قیمتوں میں اضافے کے بعد پہلی کمی ہے۔ سرکاری پیٹرولیم کارپوریشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 25 سری لنکن روپے […]
بغیر ہیلمٹ کے سفر کرنے والے موٹرسائیکل سواروں کی ایک بار پھر شامت آگئی ، سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں بغیر ہیلمٹ کے سفر کرنے والے موٹرسائیکل سواروں کے خلاف ٹریفک پولیس نے ایک بار پھر سخت […]
اسلام آباد:آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی ، حویلی کے سیاسی و سماجی رہنما صاحبزادہ سید ماجد گیلانی اور اشفاق گیلانی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے خاندان سمیت پاکستان پیپلز پارٹی آزاد […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے واٹس ایپ صارفین کے لیے اہم ایڈوائزری جاری کردی ، جس میں واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے سے متعلق خبردار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین […]
مصر نے موسمِ گرما میں بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر ایندھن کی فراہمی اور قومی بجلی نظام کو مستحکم رکھنے کے لیے ہنگامی اقدامات تیز کر دئیے ۔ ملکی وزرائے بجلی اور پیٹرولیم نے مشترکہ اجلاس میں بجلی گھروں کو ایندھن کی […]
اکثر موبائل فون صارفین کو شکایت ہوتی ہے کہ ان کا بیلنس خودبخود ختم ہو جاتا ہے جس کو محفوظ بنانے کے لیے پی ٹی اے نے نئی سروس متعارف کرائی ہے۔ آج تقریباً ہر شخص کے پاس موبائل فون موجود ہے۔ صارفین موبائل کے […]
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے قومی شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کے طریقہ کار سے متعلق شہریوں کی سہولت کے لیے تفصیلی رہنمائی جاری کر دی ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں بتایا گیا ہے […]
خیبر پختونخوا حکومت نے جمعہ کے روز ورک فرام ہوم کی سہولت ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم جولائی سے اس فیصلے پر عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جمعہ اب باقاعدہ سرکاری ورکنگ ڈے ہو گا اور تمام سرکاری […]