عالمی منڈی میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کی وجہ امریکہ میں روزگار سے متعلق توقعات سے کمزور اعداد و شمار اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت […]
پاکستان اور قطر کی بڑی کوششوں اور ثالثی کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان تلخیاں کم ہونے لگی ہیں اور دونوں ملک بات چیت کو آگے بڑھانے پر راضی ہو گئے ہیں۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان الگ […]
روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر رات بھر ڈرونز اور میزائلوں سے شدید حملے کیے، جن کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے۔ روسی افواج نے جمعرات کی شب یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بڑے پیمانے پر فضائی […]
ڈی جی پی ڈی ایم اے عمر جاوید کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بارشوں کا یہ سلسلہ 6 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عمر جاوید کی ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے اور […]
سانحہ کاہنہ میں 14 معصوم بچوں کی شہادت کے بعد گلی محلوں میں قائم ٹیوشن سینٹرز سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقے کاہنہ میں گھر میں قائم ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 معصوم بچوں کی شہادت کے دل […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے درمیان کرکٹ کے فروغ اور انفرا سٹرکچر کی ترقی کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیئے گئے، جس کے تحت جدہ میں ایک جدید بین الاقوامی معیار کا کرکٹ […]
سیف اللہ جھیل کالام میں کشتی حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی؛ ریسکیو ٹیمیں اور ٹورازم پولیس موقع پر پہنچ گئیں سیف اللہ جھیل، کالام (برسوات) میں کشتی الٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق کشتی میں سوار سیاحوں کا تعلق […]
لاہور میں رات ہونے والی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے، جبکہ شہر میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ […]
ترجمان دفتر خارجہ نے امریکا و ایران کے مابین بلواسطہ دوحہ مذاکرات میں پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اور امریکا نے آنے والے دنوں میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، اس سلسلے میں پاکستانی […]
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں ڈھائی، ڈھائی روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت پٹرول، ڈیزل […]
اداکارہ مومنا اقبال کیس میں ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی عبوری ضمانت میں تیرہ جولائی تک توسیع کر دی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نصرت صدیقی نے کیس کی سماعت کی، جس کے دوران عدالت نے ثاقب چدھڑ کو تفتیش میں شامل ہونے کا حکم […]