پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کوکتنا بڑا نقصان ہونیوالا ہے؟ جانئے

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو بھاری نقصان کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو تقریباً 500 ملین ڈالر (141 ارب […]

پاکستان کے بڑے فیصلے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ردعمل آگیا

پاکستان کی جانب سے بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اہم فیصلے کے بعد آئی سی سی بیک فٹ پر آ گئی ہے اور […]

حکومت کا نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ان ترامیم پر صارفین اور سٹیک ہولڈرز کی جانب سے جمع کرائے گئے اعتراضات پر 6 فروری کو عوامی سماعت مقرر کر […]

معروف اردو صحافی و شاعر انتقال کر گئے

بھارت کے معروف اردو صحافی، شاعر اور ایک نامور اردو اخبار کے ایڈیٹر سید اسد رضا نقوی نئی دہلی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 74 برس تھی۔ سید اسد رضا نقوی بھارت میں اردو صحافت کی نمایاں اور معتبر شخصیات میں شمار ہوتے […]

بلوچستان ، سیکیورٹی فورسز کارروائیوں میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ تین دن کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 177 ہو گئی ہے اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے دہشت گردوں کے خلاف […]

اہم خبر ، تیل کی قیمتیں گر گئیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بھی نمایاں کمی کا شکار ہو گئی ہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد توانائی کی عالمی منڈی میں غیر یقینی کی فضا برقرار ہے۔ […]

بھاٹی گیٹ حادثہ: ماں بیٹی کی موت کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں منہدم مین ہول میں گرنے سے ماں اور 9 ماہ کی بیٹی کی ہلاکت کے واقعے کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق دونوں کے سروں پر زخم کے نشانات موجود تھے، […]

سرکاری سکولوں میں انٹرنیٹ کے حوالے سے اہم خبر

محکمہ سکول ایجوکیشن کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پنجاب کے 38 ہزار سرکاری سکولوں میں سے صرف 21 ہزار سکولوں میں انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب ہے، جبکہ 17 ہزار سکولوں میں یہ سہولت موجود نہیں۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب کے 8,500 سے […]

دھرنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 14 فروری سے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی ریلی میں شریک افراد شہر کی […]

گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری

پشاور میں محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے مزید 40 چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ ایکسائز کاکہنا ہے کہ چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی 14 فروری کو کی جائے گی، نیلامی میں سید، قادری، جتوئی، راجہ، پشتون سمیت دیگر چوائس نمبر […]

close