ہالی ووڈاداکار ٹام ہالینڈ اورجون برنتھل نے مسلسل سپورٹ کرنے پر پاکستانی مداحوں سے اظہا رتشکرکیاہے۔
ہالی ووڈ اسٹارٹام ہالینڈنے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ پاکستانی مداحوں کی بےپناہ سپورٹ سے اسپائیڈر مین نے باکس آفس پر راج کیا، پاکستانی مداح فلم کے نئے سیکوئل کو بھی بھر پورسپورٹ کرکے کامیاب بنائیں ۔
ہالی ووڈاداکار ٹام ہالینڈ اورجون برنتھل کاکہناہے کہ پاکستانی مداحوں کی سپورٹ کی وجہ سے فلم کے سیکوئل نے باکس آفس پر کامیابی کے ریکارڈ توڑےہالی ووڈ سٹارز کی جانب سے پاکستانی مداحوں سے فلم کے نئے سیکوئل کو بھی بھر پورسپورٹ کرنےکی درخواست کی گئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






