وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے عید پر بڑا اعلان کر دیا ہے۔ وزیرِ اعظم کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہدایت کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کو […]
آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش ہو گئی۔ فرانس اور جاپان نے آبنائے ہرمز میں اپنے بحری جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا، جبکہ چین نے بھی کوئی جواب نہیں دیا اور جنوبی کوریا نے فوری […]
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی اور پروازوں کی لینڈنگ عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق ڈرون سے متعلق واقعے کے بعد ایئرپورٹ […]
شالیمار ایکسپریس کے بعد کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین پاکستان ایکسپریس بھی محراب پور کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق ریلیف ٹرین روہڑی سے روانہ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان […]
عید الفطر کے قریب آتے ہی مرغی کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پشاور میں ایک ہفتے کے دوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 45 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پولٹری مارکیٹ میں زندہ مرغی کی قیمت 405 روپے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی 350 روپے فی کلو میں فروخت کی جا رہی ہے، جبکہ اوگرا کی جانب […]
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق 17 مارچ سے 20 مارچ کے دوران پنجاب کے زیادہ تر اضلاع میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی […]
موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کے خلاف دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، جس دوران عدالت نے انتظامیہ کو طلبہ کو ریلیف فراہم کرنے اور انہیں ہراساں نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس سرفراز […]
پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹس کی فروخت کل سے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹس نجی کورئیر کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعے بک کروائے جا سکیں گے۔ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی […]
پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ٹریڈ ونڈو کھولنے کے اعلان کے بعد ٹیموں نے کھلاڑیوں کی تبدیلی کا عمل شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پنڈیز نے ملتان سلطانز سے سعد مسعود کو حاصل کر لیا ہے، تاہم اس کے […]
محکمہ موسمیات نے پاکستان میں عید الفطر 2026 کے موقع پر شوال کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر انجم نذیر نے بتایا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 […]