//

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دو عالمی اعزازات جیت لیے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت شروع کیے گئے منصوبے “میرا پیارا ورچوئل سینٹر” نے بین الاقوامی سطح پر نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین کے زیر اہتمام سوئٹزرلینڈ کے شہر […]

امریکا ایران مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے پاکستان میں ہو گا یا سوئٹزر لینڈ میں ؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق ممکنہ طور پر یہ مذاکرات سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے مختلف […]

سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسیت کیخلاف مؤثر نظام بنانے کا حکم

سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں ہراسیت کے خلاف مؤثر نظام قائم کرنے اور متعلقہ قانون پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی […]

مجھ پر حملے کی کوشش کی تو۔۔۔!!! ٹرمپ کی ایران کو بڑی دھمکی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت فوجی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے انہیں قتل کرنے کی کوئی بھی کوشش کی تو امریکا ایران پر ہزاروں میزائل داغنے کے لیے تیار ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ […]

آپریشن شعبان؛ مزید 9 خوارج ہلاک، مارے گئے دہشتگردوں کی تعداد کیا ہوگئی؟ جانئے

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف ایک بار پھر مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مزید 9 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں چھپے دہشتگردوں کو نشانہ بنانے کے لیے زمینی دستوں کے […]

افغان وزیر کا بھارت کے دورے کے دوران انتہائی متنازع اورشرمناک بیان

افغان وزیر نے بھارت کے دورے کے دوران ایک متنازع بیان دیتے ہوئے افغانستان اور بھارت کا ڈی این اے ایک قرار دے دیا۔ نئی دہلی میں گفتگو کرتے ہوئے افغان عبوری حکومت کے وزیرِ زراعت مولوی عطا اللہ عمری نے کہا کہ انہیں بھارت […]

تباہ کن زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار سے متجاوز ، ہنگامی امداد کی اپیل کر دی گئی

وینزویلا میں دو ہفتے قبل آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرتے ہوئے 4 ہزار 118 ہو گئی ہے، جبکہ 16 ہزار 740 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 24 […]

ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز پر سفر کرنے والے خبر دار ، ایم خبر آگئی

اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ملک بھر کی اہم موٹرویز، قومی شاہراہوں اور ایکسپریس ویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے نرخ آج سے نافذ العمل ہوں گے اور ان کا […]

لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خطرہ ،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شدید بارشوں اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے پیشِ نظر ملک کے شمالی اور پہاڑی علاقوں کے لیے اہم موسمی الرٹ جاری کرتے ہوئے لینڈ سلائیڈنگ، اچانک سیلاب اور گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے […]

close