آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیا ہے؟ حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، آج *9 اکتوبر 2026* سے نافذ ہوں گی:

 

– *پیٹرول: 398.96 روپے فی لیٹر* – 2.31 روپے اضافہ

– *ہائی اسپیڈ ڈیزل: 395.72 روپے فی لیٹر* – 78 پیسے اضافہ a828e9e6

 

اوگرا کے مطابق یہ رد و بدل عالمی مارکیٹ، پلاٹس ریٹس اور پریمیم کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔