خوشخبری ، مریم نواز کا ہزاروں روپے انعام کا اعلان

وزیراعلیٰ مریم نواز نے عیدالاضحیٰ پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کے لئے 10، 10 ہزار روپے انعام کا اعلان کر دیاہے۔ صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ستھرا پنجاب کے ہیروز نے شدید گرمی میں بہترین کام کیا […]

امریکا کا ایک اور بڑا وار، ایران کے ایک ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط کرلیے

امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف جاری معاشی مہم کے تحت اس کے تقریباً ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو کرنسی اثاثے ضبط کر لیے ہیں۔ فاکس بزنس نیٹ ورک کے پروگرام […]

اچھی خبر ، کرایوں میں کمی کردی گئی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے فی لیٹر کمی کے بعد پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بھی کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی شیر علی چوہدری نے کہا کہ آج رات 12 بجے […]

صوبائی صدر پی ٹی آئی سمیت کئی اراکین قومی اسمبلی کو صوبہ بدر کر دیا گیا

صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کو صوبہ بدر کر دیاگیا۔ ذرائع کے مطابق اراکینِ قومی اسمبلی سلیم الرحمٰن، سید محبوب شاہ ڈاکٹر امجد علی خان اور ایم پی اے نعیم خان کو صوبہ بھی بدر کر دیا گیا۔ اِس موقع پر […]

حکومت کا عید کے تیسرے دن عوام کے لئے تحفہ , پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف نے عید کے تیسرے دن عوام کو پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی خوشخبری سنا دی۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 22روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے […]

ڈراؤنے خواب کیوں آتے ہیں؟ ماہرین نے وجوہات اور بچاؤ کے طریقے بتا دیے

اکثر افراد اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی ایسے خواب دیکھتے ہیں جو خوف اور بے چینی کا باعث بنتے ہیں۔ ڈراؤنے خواب نہ صرف نیند کو متاثر کرتے ہیں بلکہ بعض اوقات انسان کو ذہنی دباؤ میں بھی مبتلا کر دیتے ہیں۔ حالیہ سائنسی […]

صرف 20 منٹ میں تھکن غائب! پیروں کو گرم پانی میں رکھنے کے حیرت انگیز فائدے

دن بھر کی تھکن، جسمانی درد اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے مہنگے علاج یا دواؤں کی ضرورت نہیں، بلکہ ایک سادہ گھریلو طریقہ بھی حیران کن نتائج دے سکتا ہے۔ پیروں کو گرم پانی میں ڈبونا ایک ایسا آسان نسخہ ہے جو نہ […]

چین میں 14 سالہ لڑکے کا حیران کن کارنامہ

چین میں ایک 14 سالہ طالب علم نے غیر معمولی ذہانت اور تکنیکی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فعال ٹربو جیٹ انجن تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس نے سائنسی حلقوں اور سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ بین الاقوامی […]

close