بڑی خبر ، چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

اعلامیے کے مطابق ونٹر زون کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 18 جولائی سے 2 اگست تک بند رہیں گے، سمر اور ونٹر زون کے تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں 3 اگست، پیر سے دوبارہ شروع ہوں گے۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن بلوچستان نے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close