سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، 72 مزدور ہلاک

*سوڈان میں لڑائی میں شدت، ڈرون حملے میں 31 افراد ہلاک*

 

ایک حملے کا الزام مصری فضائیہ پر عائد کیا گیا ہے، تاہم رائٹرز کے مطابق اس الزام کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی۔

 

دوسری جانب سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان لڑائی میں شدت آ گئی ہے اور ڈرون حملوں سے شہری ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں۔

 

اقوام متحدہ کے مطابق ریاست بلیو نائل میں بے گھر افراد کے کیمپ پر ڈرون حملے میں 31 افراد ہلاک ہوئے، جس سے انسانی صورتحال پر تشویش بڑھ گئی ہے۔