پنجاب یونیورسٹی میں دس روزہ ڈاکٹورل سپرنگ سکول کا انعقاد

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ میں ایم کیپ ڈاکٹورل سپرنگ سکول کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں بین الاقوامی ماہرین نے اتوار کے روز خصوصی لیکچرز دئیے اور انفرادی طور پر شرکاء کی تحقیقی منصوبوں پر رہنمائی کی۔ دس روزہ پروگرام میں چالیس پی ایچ ڈی

سکالر، ریسرچرزاور یونیورسٹی فیکلٹی کو میڈیا سٹڈیز میں تحقیق پر تربیت دی جارہی ہے۔ سپرنگ سکول میں انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر نیکو کارپینٹئر، پروفیسر پلے پرلمین تحقیق کے بارے خصوصی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے مختلف تعلیمی اداروں سے 7 سے ذیادہ پروفیسر بھی شرکاء کو تربیت دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close