اورنج ٹرین، اسپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم

اورنج ٹرین، اسپیڈو اور میٹرو بس سروسز میں ٹوکن اور پرانے کارڈ سسٹم ختم کر دیا گیا ہے۔ انچارج ماس ٹرانزٹ اتھارٹی عزیر شاہ کے مطابق پرانے کارڈز میں موجود بیلنس واپس نہیں کیا جائے گا، تاہم مسافر اب ٹی کیش کارڈ، موبائل ایپ اور […]

فیس بک صارفین کیلئے خوشخبری، میٹا کا مفت بلیو ٹک پروگرام متعارف

سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے فیس بک کے اہل صارفین کے لیے بغیر کسی ماہانہ یا سالانہ سبسکرپشن فیس کے اپنے اکاؤنٹ پر تصدیقی بیج حاصل کرنے کی ایک نئی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق میٹا […]

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر ‘اسکائی 47 قراقرم ون’ کیا ہے اور کیسے کام کرے گا؟

پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر ’اسکائی 47 قراقرم ون‘ کا اسلام آباد میں افتتاح اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر ’اسکائی 47 قراقرم ون‘ کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جسے حکومت نے ملک میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ، مصنوعی ذہانت، […]

اے آئی تمام انسانوں کی مجموعی ذہانت سے آگے نکل سکتی ہے، ایلون مسک

نیویارک (آئی این پی): ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) میں غیر معمولی رفتار سے ترقی ہو رہی ہے اور آئندہ پانچ برسوں میں یہ تمام انسانوں کی […]

پی ٹی اے نے ’سمز‘ سے متعلق صارفین کو خبردار کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون صارفین کو سمز کے محفوظ استعمال کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق اپنی رجسٹرڈ سم کسی دوسرے شخص کو استعمال کے لیے دینا قابلِ سزا جرم ہے، کیونکہ […]

پاکستانیوں پر مہنگائی کا ایک اور وار ،موبائل ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ ، کتنا ؟ جانئے

پاکستان کی بڑی موبائل فون کمپنیوں جاز، زونگ، یو فون اور ٹیلی نار نے مختلف کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے […]

100 روپے کے لوڈ پرکتنا ٹیکس کاٹا جاتا ھے؟ حیران کن انکشاف

ملک میں موبائل فون صارفین پر ٹیکسوں کا بوجھ بدستور برقرار ہے، جہاں ہر موبائل بیلنس ری چارج پر مختلف ٹیکسوں کی مد میں قابلِ ذکر رقم کٹ جاتی ہے۔ 100 روپے کا موبائل بیلنس لوڈ کرانے پر صارف سے مجموعی طور پر تقریباً 27.23 […]

واٹس ایپ کے یوزرنیم فیچر سے کئی ممالک پریشان، خدشات کیا ہیں؟

واٹس ایپ کے مجوزہ یوزرنیم فیچر پر متعدد ممالک نے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اگر صارفین فون نمبر کے بجائے صرف یوزرنیم کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطہ کر سکیں گے تو دہشتگردی، مالی فراڈ اور سائبر جرائم […]

انسٹاگرام کی جانب سے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف

انسٹاگرام نے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کا نام ’ری پلیس آڈیو‘ رکھا گیا ہے۔ اس فیچر کی مدد سے اب صارفین اپنی شائع شدہ فیڈ پوسٹس اور کیروسل پوسٹس میں شامل میوزک کو پوسٹ حذف کیے بغیر تبدیل کر […]

15 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا پر پابندی، فرانس نے بل منظور کر لیا

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا تک رسائی پر پابندی کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پابندی کا نفاذ دو مراحل میں کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں یکم ستمبر سے […]