اے آئی ماڈل ‘کلاڈ’ کا تین کمپنیوں کے سسٹمز پر سائبر حملہ

مصنوعی ذہانت کے شعبے کی معروف امریکی کمپنی اینتھروپک نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے اے آئی ماڈل ”کلاڈ“ نے سائبر سکیورٹی ٹیسٹ کے دوران تین مختلف کمپنیوں کے کمپیوٹر سسٹمز تک غیر مجاز رسائی حاصل کر لی۔ کمپنی کے مطابق یہ واقعہ ایک […]

خبردار؛ بچوں کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں، عوام سےاپیل

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (NCA) نے والدین کو خبردار کیا ہے کہ بچوں کی تصاویر یا ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتے وقت انتہائی احتیاط برتیں، کیونکہ مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے ان تصاویر کا خطرناک انداز میں غلط استعمال کیا جا سکتا […]

یوٹیوب نے اہم فیچر متعارف کرا دیا

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کانٹینٹ کریئیٹرز کی ایک دیرینہ خواہش پوری کرتے ہوئے یوٹیوب شارٹس کے لیے کسٹم تھمب نیلز کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت یوٹیوب پارٹنر پروگرام میں شامل تخلیق کار اب […]

ایکس کی بڑی پیشکش : صرف اسکرولنگ سے ہزاروں ڈالر کمائیں

ایکس (سابقہ ٹویٹر) نے امریکا میں اپنی نئی مالیاتی سروس “ایکس منی” متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے صارفین سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے اندر ہی مختلف بینکنگ اور ادائیگی کی سہولیات استعمال کر سکیں گے۔ کمپنی کے مطابق 28 جولائی سے یہ سہولت […]

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت اور مصنوعی ذہانت کے فروغ میں اہم پیش رفت

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان آئی ٹی، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ڈیجیٹل معیشت کے شعبوں میں تیزی سے پیش رفت کر رہا ہے، جبکہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کے آئی ٹی شعبے نے ایک اہم سنگِ میل عبور […]

سستی ترین نئی چھوٹی الیکٹرک گاڑی متعارف

چین کی معروف الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی BYD نے جاپان کی آٹو مارکیٹ میں اپنی نئی چھوٹی الیکٹرک گاڑی “ریکو (Racco)” متعارف کرا دی ہے، جسے جاپانی کار ساز کمپنیوں کے لیے ایک بڑا چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

تنخواہ ملنے کے دن ہونے والا نیا آن لائن فراڈ سامنے آگیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی پولیس نے تنخواہوں کی ادائیگی کے دنوں میں بڑھتے ہوئے آن لائن فراڈ کے پیش نظر شہریوں اور رہائشیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر مجرم مختلف پرکشش پیشکشوں اور جعلی ویب سائٹس […]

بھارتی ایجنسی کا سوشل میڈیا سہولت کار بے نقاب، چونکا دینے والے انکشافات

بھارت کی خفیہ ایجنسی “را” سے متعلق پاکستان مخالف سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے حوالے سے مختلف دعوے سامنے آئے ہیں، جن میں ایک سوشل میڈیا سروس فراہم کرنے والے شخص نے اپنے تجربات بیان کیے ہیں۔ مذکورہ شخص کے مطابق وہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور […]

اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ سائبر فراڈ سے مکمل محفوظ کیسے بنائیں؟ انتہائی آسان طریقہ

واٹس ایپ اکاؤنٹ کو سائبر فراڈ سے محفوظ رکھنے کے لیے چند آسان سیکیورٹی فیچرز فعال کرنا ضروری ہے۔ سائبر مجرم مختلف طریقوں سے واٹس ایپ اکاؤنٹس تک غیر مجاز رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اکاؤنٹ ہیک ہونے کی صورت میں وہ صارف […]

گاڑیوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے خوشخبری

نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے گاڑیوں کی خرید و فروخت کرنے والے شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیا ورژن 5.6.8 جاری کر دیا ہے، جس میں حکومتِ بلوچستان کے اشتراک سے بلوچستان […]