پاکستان میں کن موبائل فونز میں ’’ای سم‘‘ استعمال کی جا سکے گی؟، جانئے

پاکستان میں eSIM کے فروغ کے لیے PTA اقدامات کر رہی ہے۔ PTA نے eSIM کو ہر موبائل فون صارف کی دسترس میں لانے کے لیے اس کی ابتدائی فیس 1,500 روپے مقرر کر دی ہے، جبکہ ایک فون سے دوسرے فون پر eSIM کی […]

گوگل میں بڑی تبدیلی، مصنوعی ذہانت کے 3 نئے فیچر متعارف

اسلام آباد (آن لائن) گوگل نے اپنے تلاش کے مرکزی صفحے میں اہم تبدیلی کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کے تحت روایتی تلاش بٹن کی جگہ مصنوعی ذہانت پر مبنی تین نئے سہولت بٹن متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ گوگل کی جانب سے […]

یوٹیوب نے کمائی کا قانون مزید سخت کر دیا، واچ ٹائم کی شرط دگنی

یوٹیوب نے نئے کریئیٹرز کے لیے اپنے پلیٹ فارم سے اشتہارات اور یوٹیوب پریمیم کے ذریعے آمدنی حاصل کرنے کی شرائط مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت نئے کریئیٹرز کو یوٹیوب پارٹنر پروگرام میں شامل ہوکر مکمل مونیٹائزیشن حاصل کرنے […]

اے آئی اب انسانوں کے لیے خطرہ؟ پابندیاں عائد

واشنگٹن(آئی این پی )اے آئی کی دنیا میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پیش آنے والے واقعات نے ماہرین کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اوپن اے آئی، اینتھروپک اور میٹا کے اے آئی ماڈلز سیکیورٹی ٹیسٹنگ کے دوران اپنے قواعد و ضوابط […]

لیپ ٹاپ چارج کرتے وقت یہ غلطیاں نہ کریں، ورنہ بڑا نقصان ہوگا

لیپ ٹاپ ہماری روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے، چاہے وہ ملازمت، تعلیم، آن لائن کاروبار یا تفریح کے لیے استعمال ہو۔ تاہم چارجنگ اور دیکھ بھال میں کی جانے والی چند عام غلطیاں بیٹری کی کارکردگی متاثر کرسکتی ہیں، لیپ ٹاپ کو […]

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا مفید فیچر متعارف

واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے پیرنٹل کنٹرولز کا الگ سیکشن متعارف کرانا شروع کردیا ہے۔ واٹس ایپ کے پیرنٹ مینیجڈ اکاؤنٹس کے ذریعے والدین یا سرپرست یہ طے کرسکیں گے کہ بچے سے کون رابطہ کرسکتا ہے اور وہ کن گروپس میں […]

صارفین کیلئے اہم خبر ، پی ٹی اے نے موبائل پیکجز کیلئے نیا مفید پورٹل متعارف کرا دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر کے موبائل صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے صارفین مختلف موبائل آپریٹرز کے کال، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پیکجز کا ایک ہی پلیٹ فارم پر موازنہ کرسکیں گے۔ […]

واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے بڑا فیچر متعارف کرا دیا

لاہور: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے پیرنٹل کنٹرولز کا الگ سیکشن متعارف کرانا شروع کردیا ہے، جس سے والدین کے لیے بچوں کے اکاؤنٹس کی نگرانی اور مختلف پابندیاں عائد کرنا مزید آسان ہوجائے گا۔ واٹس ایپ کے […]

فیس بک اور انسٹاگرام کے لیے بڑا جھٹکا، امریکی عدالت کا سخت فیصلہ

واشنگٹن: ایک امریکی عدالت نے بچوں کی ذہنی صحت پر مبینہ مضر اثرات مرتب کرنے کے معاملے میں فیس بک کی سرپرست کمپنی میٹا پر مزید کروڑوں ڈالر جرمانہ عائد کر دیا، جس کے بعد مجموعی جرمانے کی رقم تقریباً ایک ارب ڈالر تک پہنچ […]

اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ

**اوپن اے آئی نے اعلان کیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے مفت صارفین کو جلد اپنے نئے مصنوعی ذہانت کے ماڈل **GPT-5.6 Leona** تک رسائی فراہم کی جائے گی، جس کے تحت چیٹ کی سہولت بغیر مقررہ حد کے دستیاب ہوگی۔** […]