کوئٹہ محکمہ ریلوے نے 27 مارچ کو بلوچستان میں ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے چلنے والی تمام ٹرین سروس فنی وجوہات اور ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث معطل رہے گی۔ حکام […]
پنجاب کے مختلف شہروں میں ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ رواں ماہ صوبائی دارالحکومت میں ہیلمٹ کی خلاف ورزیوں پر 2 لاکھ 48 ہزار سے زائد چالان ٹکٹ جاری کیے گئے جبکہ 49 ہزار سے […]
پنجاب میں حکومت نے غریب بچیوں کے لیے زیور تعلیم پروگرام کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کابینہ نے اس باقاعدہ منصوبے کو بند کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت سرکاری سکولوں میں طالبات کی تعداد بڑھانے اور تعلیم میں […]
بلوچستان کے ضلع ژوب میں 4.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 اور اس کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ژوب سے جنوب مشرق میں 110 کلومیٹر تھا۔ زلزلے کے […]
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں گیس کے بحران کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ جاری کردہ سرکاری اعلامیے کے مطابق پشاور میں 21 مارچ سے 23 مارچ تک تمام سی […]
بلوچستان کے ضلع خضدار اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 14 کلومیٹر تھی۔ جھٹکوں کے […]
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے تعلیمی ادارے 24 مارچ سےکھولنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایپسما کے رہنما ابرار احمد خان نے کہا ہے کہ 31مارچ تک تعطیلات کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے، پنجاب میں صرف 124 تدریسی دن اور عالمی اوسط […]
آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے 3 ممبران قانون ساز اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اثاثہ جات کی تفصیل جمع نہ کرانے تک رکنیت معطل رہے گی۔ یاد رہے معطل ہونے والوں میں اکمل سرگالہ، […]
حکومتِ پنجاب نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر صوبے بھر میں تین سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں 19، 20 اور 21 مارچ کو عید کی […]
سکیورٹی اداروں نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی جانب سے خودکش حملے کے لیے تیار کی گئی نوجوان لڑکی کو گرفتار کرلیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں وزیر داخلہ ضیا لانگو و دیگر حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کی جس […]
پنجاب حکومت کی جانب سے گلف اسٹریم طیارے کی خریداری اور اس کی رجسٹریشن سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب کے زیرِ استعمال لگژری طیارے ‘گلف اسٹریم’ کی خریداری، رجسٹریشن اور غیر ملکی دوروں سے متعلق معلومات منظرِ عام […]