وزیراعظم آزاد کشمیر سے علما و مشائخ کے وفد کی ملاقات، مدارس اور دینی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم آزاد حکومت ریاجموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے علما و مشائخ کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں صدر سیرت کمیٹی عتیق احمد کیانی ، مولانا محمد اشرف ، صاحبزادہ محمد فردوس نعیمی، قاری محمد اشرف علی ، مظفرحیات ہارونی، ملک محمد شوکت […]

سرکاری ملازمین کو عید الفطر سے قبل پیشگی تنخواہ دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی ہدایت پر حکومت آزاد جموں و کشمیر نے عید الفطر کے موقع پر جملہ سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ ادا کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ حکومتی فیصلے کے مطابق عید الفطر کے پیش نظر سرکاری […]

جمعۃ الوداع کو عام تعطیل ہوگی یا نہیں ؟ بڑا اعلان

حکومت سندھ نے جمعۃ الوداع (رمضان کے آخری جمعہ) کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کراچی کی […]

مریم نواز کا سی سی ڈی سے متعلق بڑا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو پریمیئر انویسٹیگیشن ایجنسی (پی آئی اے) بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت پنجاب نے جرائم کے خاتمے اور عوامی پذیرائی کو دیکھتے ہوئے سی سی ڈی کے دائرہ کار کو مزید […]

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے کے مقدمے میں عدم پیشی پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سینئر سول جج عباس شاہ […]

لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے خواہشمند طالبعلموں کیلئے اچھی خبر ، بڑی سہولت پیدا کر دی گئی

محکمہ ہائر ایجوکیشن (ایچ ای ڈی) نے وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2 کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ اب طلباء 20 مارچ 2026 تک آن لائن درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں . ذرائع کے مطابق درخواستیں صرف […]

پٹرولیم مصنوعات بحران ، سرکاری محکموں کیلئے اہم منصوبہ تیار

پٹرول بحران کے پیش نظر پنجاب میں سرکاری محکموں کے لیے کفایت شعاری کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ بڑھتی ہوئی پٹرول قیمتوں کے باعث حکومت نے ایندھن بچت پروگرام پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں سرکاری افسران کے […]

موٹر سائیکل سوار 2200 روپے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ جانئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے صوبے کے تمام رجسٹرڈ موٹر سائیکل سواروں کے لیے خصوصی سبسڈی سکیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ […]

close