مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ رانا عبدالسمیع خان کے جواں سال بیٹے رانا مطیع انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ 21 جون کی صبح پانچ بجے نمازِ فجر کے بعد ادا کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ مسجد نظریہ پاکستان جوہر ٹاؤن […]
کوئٹہ میں تیزاب گردی کی شکار ڈاکٹر ماہ نور کو علاج کے لیے امریکا بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی شاہد رند کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ماہ نور کو مزید علاج کے لیے امریکا بھجوایا جائے گا۔ معاون […]
محکمہ تعلیم سندھ نے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کے لیے چہرے کی شناخت سے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق جون اور جولائی کے دوران ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی چہرے کی شناخت کے ذریعے رجسٹریشن کی جائے گی، […]
خیبر پختونخوا کے شہر بنوں کے علاقے مرکہ بیرا میں سڑک کنارے ہونے والے دو مختلف بم دھماکوں میں سات افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر […]
سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں خفیہ معلومات پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے انتہائی سفاک اور مطلوب ترین دہشت گرد جاوید علی خان عرف سواتی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے باوجود کوئٹہ میں عوام کو فوری ریلیف میسر نہ آ سکا، اور متعدد پیٹرول پمپس بند ہونے کی اطلاعات سامنے آ گئی ہیں۔ شہریوں کو سستے ایندھن کا فائدہ پہنچنے سے قبل ہی سپلائی اور انتظامی مسائل […]
کراچی: گلستانِ جوہر میں کرپٹو ٹریڈر جان شیر خان عرف “جے ایس را” کے مبینہ اغوا اور لوٹ مار کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں گلستانِ جوہر […]
راولپنڈی: موسلادھار بارش کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں آئی جے پی روڈ پر کچا سٹاپ کے قریب 6 سے 7 سالہ بچہ سیوریج ڈرین میں گر کر لاپتہ ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی پانچ ایمرجنسی وہیکلز، ایمبولینس، واٹر […]
کراچی میں دو روز قبل واٹر پمپ کے قریب کیش وین سے 30 کروڑ روپے لوٹنے کے سنسنی خیز واقعے کا مقدمہ تھانہ جوہر آباد میں درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ سیکیورٹی انچارج غلام مرتضیٰ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے کے متن […]
صادق آباد میں ہزارہ ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی۔ ڈی ایس ریلوے سکھر فرمان غنی کا کہنا ہے کہ آگ لگنے والی بوگی کو علیحدہ کردیا گیا ہے،آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ ہزارہ ایکسپریس کراچی سے ہزارہ جارہی تھی،کوئی جانی نقصان نہیں […]
پنوعاقل کے بائیجی چوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پیپلز پارٹی کے رہنما غلام حسین کلہوڑو اور ان کے ڈرائیور نشانہ بن گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے […]