ڈرون حملہ

یوکرین جانے والے ترک مال بردار جہاز پر روسی ڈرون حملے سے 1 مصری شہری ہلاک ہو گیاہے۔

یہ بات یوکرینی نائب وزیرِ اعظم اولیکسی کولیبا نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹیلی گرام پر اپنی ایک پوسٹ میں بتائی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ یوکرین جانے والے ترک مال بردار جہاز پر روسی ڈرون حملے میں 58 سالہ باورچی ہلاک ہو گیا جوکہ مصری شہری تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close