کراچی میں 30 کروڑ روپے کی تاریخی ڈکیتی کا مقدمہ درج!

کراچی میں دو روز قبل واٹر پمپ کے قریب کیش وین سے 30 کروڑ روپے لوٹنے کے سنسنی خیز واقعے کا مقدمہ تھانہ جوہر آباد میں درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ سیکیورٹی انچارج غلام مرتضیٰ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے کے متن […]

افسوسناک حادثہ ، ٹرین میں آگ لگ گئی

صادق آباد میں ہزارہ ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی۔ ڈی ایس ریلوے سکھر فرمان غنی کا کہنا ہے کہ آگ لگنے والی بوگی کو علیحدہ کردیا گیا ہے،آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ ہزارہ ایکسپریس کراچی سے ہزارہ جارہی تھی،کوئی جانی نقصان نہیں […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، پیپلز پارٹی رہنما فائرنگ سے جاں بحق

پنوعاقل کے بائیجی چوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پیپلز پارٹی کے رہنما غلام حسین کلہوڑو اور ان کے ڈرائیور نشانہ بن گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے […]

جمعہ اور ہفتے کی تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن واپس, اہم خبر

لاہور ہائیکورٹ نے عدالتوں میں جمعہ اور ہفتے کی تعطیل سے متعلق جاری کیا گیا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے، جس کے بعد عدالتی نظام پرانے معمول کے مطابق دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ جاری کردہ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ اور صوبے بھر […]

چھٹی بند

وفاقی آئینی عدالت میں بھی ہفتے میں پانچ روزہ کام کی پالیسی بحال کردی گئی ۔ نوٹیفیکیشن  کے مطابق 15 جون سے آئینی عدالت میں ہفتے میں پانچ روزہ کام کا آغاز ہوگا۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری  کردیا گیا […]

ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ ، ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی: پی آئی اے ملازمین کی ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ کر کے انہیں صبح 10 بجے سے 3 بجے تک دفاتر طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو نجی کنسورشیم کے حوالے کرنے کے عمل سے […]

سابق امیدوار پنجاب اسمبلی سردار صفدر خان لغاری انتقال کر گئے

مسلم لیگ (ن) کے رہنما، سابق ٹکٹ ہولڈر پی پی 266 اور پنجاب سوشل میڈیا ٹیم کے سربراہ سردار محمد صفدر خان لغاری انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سردار صفدر خان لغاری گزشتہ کچھ عرصے سے معدے کے عارضے میں مبتلا تھے اور […]

ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان ، ملازمین کیلئے اچھی خبر

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے مالی سال 2025-26 کی بہترین کارکردگی پر اپنے ملازمین کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ بطور سالانہ بونس دینے کا اعلان کیا ہے۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولر، کنٹریکٹ اور ڈیپوٹیشن پر […]

دفعہ 144 کا نافذ

گلگت بلتستان میں انتخابات 2026 کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور اس سلسلے میں انتظامیہ کی جانب سے تمام حلقوں میں انتخابی عملے کی تعیناتی کا عمل بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24 حلقوں کے لیے ہزاروں انتخابی اہلکاروں […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی

گلگت بلتستان اسمبلی الیکشن کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت جمعہ اور ہفتہ کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں عام انتخابات 2026 کی تیاریاں حتمی مرحلے […]

ئنے مالی سال کے بجٹ کا سب سے بڑا منصوبہ کیا ہوگا ؟تفصیلات آ گئیں

لاہور: پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں معاشی ترقی اور اقتصادی تبدیلی کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے 1220 ارب روپے مالیت کا میگا اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر تیار […]