وفاقی آئینی عدالت میں بھی ہفتے میں پانچ روزہ کام کی پالیسی بحال کردی گئی ۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق 15 جون سے آئینی عدالت میں ہفتے میں پانچ روزہ کام کا آغاز ہوگا۔
چیف جسٹس امین الدین خان کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ وفاقی آئینی عدالت میں کفایت شعاری پالیسی سے قبل کے اوقات کار بھی بحال ہوگئے ۔
کفایت شعاری مہم کے تحت چار روزہ کام کی پالیسی اپنائی گئی تھی.
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






