مظفر آباد احتجاج کی آڑ میں پاکستان مخالف بیانیہ پھیلانے کی کوشش ناکام ہونے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، جبکہ آزاد کشمیر میں مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد کو نقصان پہنچانے کی مبینہ سازش بے نقاب ہونے کا بھی کہا گیا ہے۔ حریت کانفرنس کی قیادت […]
مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ریاست میں امن و امان، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور سرکاری املاک کی حفاظت سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس […]
مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے خصوصی بیان میں وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں […]
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں وزراء حکومت چوہدری محمد رفیق نئیر ،سید بازل علی نقوی ،چوہدری قاسم مجید ،چیف سیکرٹری خوشحال خان ،انسپکٹر جنرل پولیس لیاقت علی ،پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود […]
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر حکومت نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے دو سرکردہ رہنماؤں کے خلاف بغاوت کی کارروائی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شوکت نواز میر (مظفرآباد) اور مہران ارشد خواجہ (میرپور) […]
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے مزید تین سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کر لیا ہے جس کے بعد رجسٹرڈ جماعتوں کی مجموعی تعداد 19 ہوگئی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق رجسٹرڈ ہونے والی جماعتوں میں پاکستان نظریاتی پارٹی آزاد جموں و کشمیر، […]
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابات 2026 کے آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدار انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کو لکھے گئے […]
آزاد کشمیر: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں جزوی ہڑتال رہی، جہاں بعض مقامات پر دکانیں بند جبکہ کئی جگہ کھلی رہیں۔ کوٹلی میں مختلف مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس کے دوران آنسو […]
مظفرآباد: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 4 ارکان نے تنظیم سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے اس سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ سابق رکن احسان شبیر شانی نے کہا کہ پرتشدد واقعات کے بعد وہ کالعدم تنظیم سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہیں اور […]
مظفرآباد آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2026 کے لیے باضابطہ ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے جس کے تحت مختلف سرکاری و انتظامی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تمام سرکاری ملازمین کے […]
مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری فیصل ممتاز راٹھور نے گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی شاندار انتخابی کامیابی پر صدر پاکستان آصف علی زرداری، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو زرداری، فریال تالپور اور پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے […]