وزیراعظم آزاد کشمیر کی محرم الحرام کے لیے خصوصی ہدایات، سیکیورٹی اور عوامی سہولیات یقینی بنانے کا حکم

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر، فیصل ممتاز راٹھور نے محرم الحرام کے آغاز پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ مقدس مہینہ ایثار، قربانی، صبر، تحمل اور رواداری کا درس دیتا ہے، اس لیے امن، اتحاد اور بھائی چارے کی فضا کو […]

آزاد کشمیر کے انتخابات ملتوی ہوں گے یا نہیں فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی جانب سے انتخابات ملتوی کرنے کے مطالبے کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر اور […]

آزاد کشمیر میں جمعہ کی عدالتی تعطیل ختم، ہفتہ کو بھی عدالتیں کھلی رہیں گی

جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی آزاد جموں و کشمیر کا اہم اجلاس گزشتہ روز میرپور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی و چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کی۔ اجلاس میں ممبران کمیٹی جسٹس […]

آزاد کشمیر میں انتخابات موخر کیے جائیں، الیکشن کمیشن الیکشن شیڈول واپس لے، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا مطالبہ،

مظفرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے صدر چوہدری محمد یاسین نے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر الیکشن کمیشن انتخابات کا شیڈول واپس لے اور […]

مہاجرین کی بارہ نشستوں پر شفاف انتخابات یقینی بنانے کے لیے تیاریاں تیز، ممبر الیکشن کمیشن

آزادجموں و کشمیر کے ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے دفتر پونچھ ہاؤس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں مہاجرین کی 12 نشستوں سے متعلق تیاریوں اور اقدامات کا جائزہ لیا گیا ۔ اس موقع پر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے ایکشن کمیٹی کو خطرناک نتائج کی وارننگ دیدی

مظفر آباد میں وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کالعدم ایکشن کمیٹی کو سخت ردعمل دیتے ہوئے خطرناک نتائج کی وارننگ دی ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ریاست اپنی رٹ ہر صورت قائم کرے گی اور […]

انہوں نے خود کہا کہ آزاد کشمیر حکومت کا کردار نہیں چاہیے! وزیرِ اعظم

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ریاست اپنی رٹ ہر صورت قائم کرے گی اور کالعدم ایکشن کمیٹی کو احتجاجی کال واپس لینا ہوگی، جس کے بعد تمام معاملات پر بات چیت کی جا سکتی ہے۔ نجی ٹی وی سے […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کا بڑا دھماکہ نئی جماعتوں کی لاٹری نکال دی؟

مظفرآباد: آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے مزید پانچ سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کی منظوری دے دی، جس کے بعد آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کی اہل رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے پاکستان نظریاتی پارٹی، گجر قومی […]

آزادکشمیر کے سیاسی بحران کے حل کے لیے مذاکرات کی ضرورت، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور جماعت اسلامی کی قیادت میں مشاورت

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے جماعت اسلامی آزادکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں آزادکشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور بحران کے حل کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا […]

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے 5 سیاسی جماعتوں کو باضابطہ طور پر رجسٹر کر لیا

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے پانچ سیاسی جماعتوں کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کر لیا ہے۔ رجسٹریشن حاصل کرنے والی جماعتوں میں پاکستان نظریاتی پارٹی آزاد جموں و کشمیر، آل جموں و کشمیر مرکزی جمعیت اہلحدیث، گجر قومی پارٹی آزاد جموں و کشمیر، […]

آزاد کشمیر حکومت کا اچانک فیصلہ… جس نے تحریک میں زلزلہ لا دیا!

مظفرآباد :  آزاد کشمیر حکومت نے احتجاجی مقدمات سے متعلق دی گئی سابقہ رعایتیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اس اہم فیصلے کے تحت 177 ایف آئی آرز دوبارہ بحال کرنے کا بھی اعلان […]