سابق تحریک انصاف رہنما عبدالماجد خان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں شامل

تحریک انصاف کے رہنما، سابق وزیر حکومت ,چییرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالماجد خان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ شمولیت کی تقریب زرداری ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جہاں پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر اور آزاد کشمیر امور […]

شہید بے نظیر بھٹو کی سیاسی جدوجہد آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم اور سابق وزیراعظم پاکستان شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے تہترویں یومِ پیدائش کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے […]

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی شرپسندی کے مزید شواہد منظر عام پر

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا شرپسند چہرہ اور مکروہ ایجنڈا ہر گزرتے دن کے ساتھ عوام کے سامنے کھل کر سامنے آ رہا ہے۔ میرپور میں کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ مہران کے گھر پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاپہ مارا، جس […]

شرپسند کالعدم ایکشن کمیٹی کا آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے خلاف مکروہ ایجنڈا کھل کر سامنے آ گیا

شرپسند کالعدم ایکشن کمیٹی کا آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے خلاف مکروہ ایجنڈا کھل کر سامنے آ گیا۔ انتشاری کمیٹی کا آزاد جموں و کشمیر میں عوام کو لوٹ مار، تشدد، اغوا اور یرغمال بنانے کا کردار بے نقاب ہو گیا۔ کالعدم کمیٹی […]

مرزا ظفر حسین جرال ایک ممتاز اور دیانت دار قانون دان تھے، چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان

میرپور: سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں چیف جسٹس جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں سینئر ممبر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میرپور اور سابق محتسبِ اعلیٰ آزاد کشمیر مرزا ظفر حسین جرال ایڈووکیٹ مرحوم کی یاد میں فل کورٹ تعزیتی ریفرنس […]

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول میں ترمیم کر دی

مظفرآباد: ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 2020 کی دفعہ 37 کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے انتخابی شیڈول میں ترمیم کر دی ہے۔ ترمیم شدہ شیڈول کے مطابق ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع […]

وکلاء نظامِ انصاف کا ایک اہم ستون ہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر

میرپور: چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ نئے انرول ہونے والے وکلاء پیشہ ورانہ مہارت، دیانتداری اور ضابطۂ اخلاق کی پابندی کو اپنا شعار بنائیں، کیونکہ وکلاء نظامِ انصاف کا ایک اہم ستون ہیں […]

آزاد کشمیر کے فیصلے وفاقی وزراء یا صوبے نہیں بلکہ وہاں کے عوام خود کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےقومی اسمبلی میں خطاب کے دوران کہا کہ میں آزاد کشمیر کو آزاد دیکھنا چاہتا ہوں، میں آزاد کشمیر کو مقبوضہ کشمیر کی طرح نہیں دیکھنا چاہتا۔ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اپنے بجٹ خطاب میں کہا […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی اعلی قیادت کے اجلاس میں انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی، انتخابی تیاریوں، تنظیمی امور اور عوامی رابطہ مہم پر بھی غور

مظفر آباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس مظفرآباد میں منعقد ہوا، جس میں قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین، سابق صدر و وزیراعظم […]

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے مولانا امتیاز عباسی کی قیادت میں جے یو آئی کے وفد کی ملاقات

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے جمعیت علمائے اسلام کے ایک وفد نے مولانا امتیاز عباسی کی قیادت میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی، انتظامی اور مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس، تلاوتِ کلام پاک کے بعد شہداء کی بلندیِ درجات کے لیے خصوصی دعا

مظفرآباد: سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت بدھ کے روز آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر مرحوم راجہ ممتاز حسین راٹھور کی 27ویں […]