اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی چیف آرگنائزر افراء شہزادی اور سیکرٹری کوآرڈینیشن مہوش سردار نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران خواتین ونگ کے تنظیمی امور، آزاد […]
