برائلر گوشت مہنگا ہو گیا، قیمت فی کلو کتنے روپے ہو گئی؟ Posted on August 15, 2023 by Tuba Zafar لاہور(آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے582روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت287روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔