انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 49 پیسے اضافہ سامنے آیا جس کے بعد ڈالر 271 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

close