سونا پھر سستا ہو گیا، خریداروں کیلئے شاندار موقع

کراچی(پی این آئی)سونا پھر سستا ہو گیا، خریداروں کیلئے شاندار موقع۔۔ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قدر 215 روپے کم ہوکر 96 ہزار 150 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 10 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 787 ڈالر ہو گیا۔

close