یوٹیلٹی سٹورز میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے سٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا ٹوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 96روپے فی کلو تک اضافہ کردیاگیا ہے

جبکہ مختلف برانڈز کا کوکنگ آئل 97روپے فی لٹرتک مہنگا کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کارکون کوکنگ آئل کی قیمت 500روپے سے بڑھ کر 870روپے فی لٹر ہوگئی ہے ۔

close