انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی ) انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 156.79 سے بڑھ کر 156.96 روپے پر بند ہوا ہے۔ انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

close