بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر قیادت کی ملاقات، انتخابی حکمت عملی اور سیاسی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور سے زرداری ہاؤس میں چوہدری یاسین، چوہدری لطیف اکبر، فیصل ممتاز راٹھور، میاں عبدالوحید، چوہدری یاسر سلطان اور چوہدری ریاض ودیگر نے ملاقات کی، اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال اور انتخابی مہم پر بات چیت ہوئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close