آزادکشمیر کے عام انتخابات کا شیڈول جاری Posted on June 5, 2026 by Hafsa Yasmeen آزاد کشمیر کے عام انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 27 جولائی 2026 کو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی اور سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان کے ہمراہ انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا۔