مذاکرات سے متعلق پوسٹ پر ڈاکٹر طارق فضل کا علی محمد خان کو کرارا جواب

اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی مذاکرات سے متعلق پوسٹ پر ردعمل دیا ہے۔   ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ مذاکرات کی دعوت دی اور بات چیت […]

عطا تارڑ نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج سے متعلق بڑی بات کہہ دی

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے سوال کو قبل از وقت قرار دے دیا۔   اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورننس کی ناکامی واضح ہے، صوبائی حکومت دہشتگردی روکنے میں ناکام رہی۔ این […]

خوفناک ٹرین حادثہ

لاہور: راولپنڈی سے کراچی جانے والی 46 ڈاؤن پاکستان ایکسپریس کھاریاں کے قریب پٹڑی سے اتر گئی، حادثے کے باعث مین لائن بلاک ہونے سے ٹرین آپریشن شدید متاثر ہوا ہے۔   ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے کراچی جانے والی پاکستان ایکسپریس کو کھاریاں کے […]

ملازمین کے لئے تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے بڑی خوشخبری

کراچی: ریسکیو ملازمین کے لیے تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیتے ہوئے کنٹریکٹ ملازمین کی ملازمت میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی۔   تفصیلات کے مطابق مشیر وزیراعلیٰ سندھ گیانچند ایسرانی کی زیر صدارت سندھ ایمرجنسی کونسل کا چھٹا اجلاس منعقد […]

پاکستانی نوجوانوں کی بڑی مشکل آسان، نوکری کے لیے بہترین سی وی منٹوں میں تیار کریں؟ کیسے ؟ جانئے

پاکستانی نوجوانوں کے لیے ’آٹو سی وی کریٹر سسٹم‘ متعارف کرا دیا گیا، جس سے وہ معیاری سی وی منٹوں میں تیار کر سکیں گے۔   تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے صوبے کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور جدید ڈیجیٹل دور کے تقاضوں […]

طالبعلموں کیلئے بڑی اچھی خبر آگئی

اقلیتی طلبہ کو اعلیٰ سرکاری ملازمتوں کے مقابلے کے امتحانات میں شرکت کے لیے مواقع فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔   محکمہ اقلیتی امور کے مطابق مستحق اقلیتی طلبہ کے سی ایس ایس اور پی ایم ایس کے مقابلے کے امتحانات سے […]

سونا فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا،نئی چونکا دینے والی قیمت سامنے آ گئی

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے جہاں ایک تولہ سونا 4 ہزار 300 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔   آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ […]

خواتین اور بچوں سے متعلق 15 کی کالز پر نیا رسپانس سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

خواتین اور بچوں سے متعلق ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر موصول ہونے والی کالز کے لیے نیا رسپانس سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق مال ٹاؤن ڈویژن میں پائلٹ پروجیکٹ کے تحت 15 پر کال موصول ہونے پر پولیس […]

سیلز ٹیکس رولز میں مزید ترامیم ؛ایف بی آرنے نوٹیفکیشن جاری کردیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے رجسٹرڈ کاروباری مراکز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز میں مزید ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت متعلقہ کاروباروں کے لیے پروڈکشن […]