شہر کی اوپن مارکیٹ میں سبزیوں کی قیمتیں سرکاری نرخ نامے سے کہیں زیادہ وصول کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے، مختلف سبزیاں مقررہ سرکاری قیمت سے 20 سے 30 روپے زائد میں فروخت کی جا رہی ہیں۔ مارکیٹ میں نیا کچا آلو درجہ […]
سندر ملتان روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار ٹرک کے نیچے آگیا جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ جاں بحق موٹر […]
وفاقی وزرا نے کسی بھی وقت خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی ابتر صورتحال اور شدید سیاسی خلفشار کے باعث گورنر راج کے نفاذ کی باتیں سامنے آنے لگی ہیں، وفاقی وزرا […]
آئی سی سی اور جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان یکم اکتوبر کو کیپ ٹاؤن میں کریں گے، تقریب کے دوران ٹورنامنٹ کے لیے ٹکٹوں کی رجسٹریشن بھی شروع کی جائے گی۔ کرک بز کے مطابق 2027 کرکٹ ورلڈ […]
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی جائزے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے آئی ایم ایف جائزہ مشن نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، وزیر […]
*اوپن اے آئی کا GPT-6.1 ایسٹرا ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ* اوپن اے آئی نے اپنا نیا ایجنٹک ماڈل GPT-6.1 ایسٹرا ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کی سیفٹی سسٹمز کی سربراہ ساچی جین کے مطابق ماڈل کمپنی کے مقررہ حفاظتی […]
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے این سی سی آئی اے سے موبائل واپس کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو خط لکھ کر لاہور […]
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت […]
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ سہیل آفریدی کو کسی صورت نااہل نہیں […]
*انسانی جسم سے سگنل ٹرانسفر، سائنس دانوں کا نیا مواصلاتی نظام* سائنس دانوں نے ایسا نیا مواصلاتی نظام تیار کیا ہے جو وائرلیس کے بجائے انسانی جسم کے ٹشوز کو ہی سگنل منتقل کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ اس نظام کے تحت […]
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا آج پھر سستا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونا 800 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 336 روپے پر آ گیا، جبکہ 10 گرام سونے […]