صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اہم سمریز کی منظوری دے دی۔ منظور شدہ سمریز میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج (لوک ورثہ) ترمیمی بل 2026، اسٹینڈرڈ ٹائم (تشریحِ حوالہ جات) ترمیمی بل 2026 اور ماحول دوست طریقے سے بحری جہازوں میں […]
سعودی ایئر ڈیفنس فورسز نے مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہونے والے ایک ڈرون کو روک کر تباہ کردیا۔ روئٹرز کے مطابق سعودی عرب کی زیر قیادت فوجی اتحاد کے ترجمان نے بتایا کہ سعودی فضائی دفاع نے منگل کے روز مکہ مکرمہ کے […]
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور مستقبل میں مزید اضافہ بھی ہوسکتا ہے، تاہم عوام حکومت پر اعتماد رکھیں۔ وفاقی وزیر نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی مخالفت کو ریاستی مفاد کے خلاف […]
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، ژالہ باری اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ راولپنڈی، پشاور اور لاہور سمیت متعدد اضلاع میں اربن فلڈنگ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا […]
امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور عرب ممالک کے فوجی سربراہان کی جرمنی میں خفیہ ملاقات ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اجلاس میں امریکا، اسرائیل، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت، قطر، اردن اور مصر کے فوجی سربراہان نے […]
ایس ایچ او سندر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں لاہور پولیس کو مطلوب 20 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو پٹرولنگ، ناکہ بندی اور مختلف ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کی بنیاد پر کارروائی […]
جرمنی کے علاقے میں ہالینڈ کی سرحد کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں تین ڈچ شہری ہلاک ہوگئے۔ ہالینڈ کی وزارت خارجہ نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں 57 اور 58 سالہ […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے یمن کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ یمن کی بگڑتی صورتحال انتہائی خطرناک مرحلے میں داخل ہوچکی ہے اور اس کے تدارک کے لیے فوری اقدامات […]
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، جس کا مقصد جارحیت نہیں بلکہ مشترکہ دفاع کے لیے ایک مؤثر نظام فراہم کرنا […]
گوگل ڈیپ مائنڈ کے سابق ملازم بلال چغتائی نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت میں تیز رفتار پیش رفت انسانیت کے لیے انتہائی سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بلال چغتائی نے بتایا کہ انہوں نے […]
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیجیٹل صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے، جبکہ ملک میں ڈیجیٹل اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ چین کے شہر ارومچی میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس […]