رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی نے پارٹی قیادت سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ شوکت یوسفزئی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو لکھے گئے خط میں کہا کہ وفاقی حکومت بعض ایشوز کو بنیاد بنا کر خیبر پختونخوا میں […]
وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ کام کی جگہوں پر ہراسانی سے بچانے کے قانون کے تحت کارروائی کے لیے جنسی نوعیت کا عنصر ہونا لازمی ہے، ہراسانی ایکٹ کا اطلاق عمومی نوعیت کی ہر شکایت پر نہیں کیا جا سکتا اور جنسی […]
قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس کی تاریخ اور وقت کو حتمی شکل دے دی گئی۔ حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق شیڈول اتحادیوں کی مشاورت سے طے کیا گیا ہے۔ […]
*ایف بی آئی کے سسٹم میں سنگین سائبر حملہ، ہزاروں ملازمین کا ڈیٹا چوری* امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے سسٹم میں سنگین سائبر دراندازی کا انکشاف ہوا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق “شائنی ہنٹرز” نامی ہیکنگ گروپ نے ایک ہفتہ قبل […]
*ہاٹ اسپاٹ سے انٹرنیٹ چلانا کتنا محفوظ ہے؟* سفر کے دوران یا جہاں وائی فائی دستیاب نہ ہو، اسمارٹ فون کو ہاٹ اسپاٹ بنا کر لیپ ٹاپ اور دیگر ڈیوائسز کو انٹرنیٹ سے جوڑا جا سکتا ہے، جس کے لیے 4G یا 5G کنکشن […]
*بجلی مہنگی ہونے کا امکان* کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے اگست کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں درخواست جمع کرائی […]
*نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، پہاڑ 6 سیکنڈ میں دریا برد* نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق حالیہ بارشوں کے باعث گنڈکی صوبے میں دریائے کالی گنڈکی ہفتے سے بپھرا اور اتوار […]
*بغیر توڑے انڈے کی تازگی کیسے معلوم کریں؟* اکثر لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ بغیر توڑے کیسے پتہ چلے کہ انڈہ تازہ ہے یا نہیں؟ ماہرین نے چند آسان طریقے بتائے ہیں۔ ماہرین کے مطابق انڈے غذائیت سے بھرپور اور روزمرہ خوراک کا […]
*لاہور: آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی* لاہور میں محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر […]
*خیبر پختونخوا میں سکیورٹی صورتحال پر وفاق کو شدید تحفظات* خیبر پختونخوا میں بگڑتی سکیورٹی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیاسی و انتظامی تعاون نہ دینے پر صوبائی حکومت کی کارکردگی پر وفاقی سطح پر شدید تحفظات سامنے آئے ہیں۔ […]
*ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر* ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف پولیس پر تشدد کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی […]