پنجاب میں سکشن ہڈز کے بغیر چلنے والے شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،ڈیڈ لائن ختم ہونے پر سخت کارروائی شروع کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ماحولیاتی تحفظ کے ادارے (ای پی اے) نے اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے […]
*76 سالہ اسیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے قید میں تکیوں پر خوبصورت کشیدہ کاری کر دی* پی ٹی آئی کی 76 سالہ اسیر رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے قید کے دوران تکیوں اور صوفہ کشنز پر ہاتھ سے کشیدہ […]
*انکم ٹیکس ریٹرن کی ڈیڈ لائن میں ایک ماہ توسیع کا مطالبہ* ایف پی سی سی آئی نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2026 تک بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام […]
*وزیراعظم سبسڈی اسکیم: صرف ٹوکن والی گاڑی کو سستا پیٹرول ملے گا* پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم سبسڈی اسکیم میں صرف ٹوکن جنریٹ ہونے والی گاڑی کو ہی سستا پیٹرول ملے گا۔ رہنما نعمان علی بٹ نے […]
*بارشیں نہ ہونے سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی سطح میں کمی* بارشیں نہ ہونے کے باعث تربیلہ ڈیم میں پانی کی سطح مسلسل کم ہو رہی ہے۔ ڈیم انتظامیہ کے مطابق موجودہ سطح 1527.19 فٹ ہے، جبکہ ڈیڈ لیول 1402 فٹ اور […]
*خیبرپختونخوا حکومت واضح کرے وہ پاکستان کے ساتھ ہے یا دہشتگردوں کے ساتھ، وفاقی وزراء* وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کو واضح کرنا ہوگا وہ پاکستان کے ساتھ ہے […]
*سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 12800 روپے سستا* ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، آج بھی نرخ کم ہو گئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 12,800 روپے سستا ہو کر 4 […]
*ایران کا ٹرمپ کی دھمکی پر اقوام متحدہ سے رجوع* ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنرل اسمبلی میں ایران کو “مٹانے” کی دھمکی پر اقوام متحدہ میں شکایت کر دی۔ ایرانی سفیر غلام حسین درزی نے 27 ستمبر کو […]
*گورنر راج یا ایمرجنسی کی دھمکیوں سے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، وزیراعلیٰ کے پی* وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ گورنر راج یا ایمرجنسی کی دھمکیوں سے اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ امن و امان سے […]
*پاکستان نے ورلڈ چیس اولمپیاڈ میں گولڈ میڈل جیت لیا* پاکستان نے ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 کی کیٹیگری ڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ازبکستان کے شہر سمرقند میں ہونے والے عالمی مقابلے میں پاکستانی ٹیم نے شاندار […]
*چین سے 2 دیوہیکل پانڈا 10 سال کے لیے امریکہ روانہ* چین کے شہر چینگدو سے 2 دیوہیکل پانڈا 10 سالہ قیام کے لیے امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا روانہ ہو گئے۔ چینی حکام کے مطابق پنگ پنگ اور فو شوانگ کو […]