پاکستان پیپلز پارٹی گلف کے سینئر نائب صدر محمد ریاض راٹھور انتقال کر گئے۔ مرحوم پیپلز پارٹی سعودی عرب کے بھی سینئر نائب صدر کے عہدے پر فائز رہے اور پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں میں فعال کردار ادا کرتے رہے۔ اہل خانہ کے […]
بجلی چوری کی مد میں ڈی ٹیکشن بل چارج کرنے کے قوانین میں ترمیم کی تجویز سامنے آگئی۔ دستاویزات کے مطابق بجلی چوروں کو ڈی ٹیکشن بل چارج کرنے کا دورانیہ 6 ماہ سے بڑھا کر 12 ماہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ […]
وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے سالانہ قرض پلان جاری کر دیا۔ وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی حکومت کی مجموعی فنانسنگ ضروریات کا تخمینہ 28 ہزار 647 ارب روپے لگایا گیا ہے، جبکہ گزشتہ مالی […]
روس کے امور ریجن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ روز روس کے انتہائی مشرقی علاقے امور میں فوج کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں عملے کے 6 ارکان ہلاک اور ایک […]
شہر کی اوپن مارکیٹ میں سبزیوں کی قیمتیں سرکاری نرخ نامے سے کہیں زیادہ وصول کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے، مختلف سبزیاں مقررہ سرکاری قیمت سے 20 سے 30 روپے زائد میں فروخت کی جا رہی ہیں۔ مارکیٹ میں نیا کچا آلو درجہ […]
سندر ملتان روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار ٹرک کے نیچے آگیا جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ جاں بحق موٹر […]
وفاقی وزرا نے کسی بھی وقت خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی ابتر صورتحال اور شدید سیاسی خلفشار کے باعث گورنر راج کے نفاذ کی باتیں سامنے آنے لگی ہیں، وفاقی وزرا […]
آئی سی سی اور جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان یکم اکتوبر کو کیپ ٹاؤن میں کریں گے، تقریب کے دوران ٹورنامنٹ کے لیے ٹکٹوں کی رجسٹریشن بھی شروع کی جائے گی۔ کرک بز کے مطابق 2027 کرکٹ ورلڈ […]
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی جائزے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے آئی ایم ایف جائزہ مشن نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، وزیر […]
*اوپن اے آئی کا GPT-6.1 ایسٹرا ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ* اوپن اے آئی نے اپنا نیا ایجنٹک ماڈل GPT-6.1 ایسٹرا ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کی سیفٹی سسٹمز کی سربراہ ساچی جین کے مطابق ماڈل کمپنی کے مقررہ حفاظتی […]
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے این سی سی آئی اے سے موبائل واپس کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو خط لکھ کر لاہور […]