بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے ایک اہم اور مطلوب ترین کمانڈر کو اس کے ساتھی سمیت جہنم واصل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر […]
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کا فی الحال امریکا کے ساتھ کسی نئے مذاکراتی دور کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ترجمان کے مطابق موجودہ حالات میں تہران کی جانب سے واشنگٹن کے ساتھ براہِ راست بات […]
پاور ڈویژن نے پیٹرولیم ڈویژن کو خط لکھ کر خبردارکیا ہےکہ بجلی کی طلب تیزی سے بڑھنے لگی ہے، جلد ایل این جی کے 4 کارگوز درکار ہیں ورنہ ڈیزل کے استعمال سے بجلی مہنگی اورلوڈ شیڈنگ مزید بڑھ سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق […]
بجلی بحران سے بچنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ ملک میں شدید گرمی اور بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات نے حکومت کو ہنگامی فیصلے کرنے پر مجبور کر دیا ہے، جس کے تحت بجلی کے بحران سے بچنے کے لیے فوری اقدامات شروع کر […]
امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثے میں گرنے والے طیارے کی […]
محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر میں موسم خشک،میدانی علاقوں میں گرمی رہنے کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک،دوپہر کے بعد تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے،خیبرپختونخوا بھر میں بھی موسم خشک رہنے کا امکان […]
بھارتی ریاست تامل ناڈو کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں کم از کم 6 سے زائد زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،فائر سروسز کی متعدد گاڑیوں نے […]
ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں طلبا کی حفاظت کے لیے اسکول چھٹی کے اوقات میں سخت ہدایات جاری کر دیں۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے شہر کے تمام اسکولوں میں طلبا کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے چھٹی کے وقت ہر طالب علم کی […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ ڈبلیوٹی آئی کروڈکی قیمت میں 5.91 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 89.76 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح برینٹ کروڈ آئل کی قیمت […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے جعلی کالز اور ایس ایم ایس کے حوالے سے شہریوں کو خبردار کر دیا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اسکیمرز ذاتی معلومات چوری کرنے کیلیے خود کو پی ٹی اے، بینک یا کورئیر سروسز کا نمائندہ ظاہر کرتے […]
اسرائیلی فوج نے لبنان میں زبردستی خالی کرائے گئے درجنوں سرحدی دیہاتوں کا نقشہ جاری کرتے ہوئے انہیں نام نہاد ’بفرزون‘ قرار دیا ہے۔ یہ اقدام حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے چند روز بعد سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع نے سرحد پر […]