امریکی نیوی کا ایرانی بحری جہاز پر میزائل حملہ، مذاکرات پر سوال اُٹھ گئے

امریکی نیوی نے خلیج عمان میں ایرانی پرچم تلے رجسٹرڈ ایک بڑے تجارتی جہاز ’ایم وی توسکا‘ پر حملہ کر کے اسے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اس کارروائی کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ […]

وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین ،ہلچل مچ گئی

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے سول سرونٹ کنڈکٹ رولز 2026 نافذ کر دیئے۔ جس میں اثاثوں کے اعلان، سوشل میڈیا کے استعمال اور سیاسی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ سرکاری ملازمین کے یہ قواعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان نے سول […]

جے ڈی وینس امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے ممکنہ دوسرے مرحلے کے لیے اسلام آباد میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی نمائندے پیر کے روز پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے، تاہم امریکی وفد کی […]

ملک کے اہم علاقے میں زائرین سے بھری بس الٹ گئی،افسوسناک خبر

چکوال میں  دربار آہو باہو والے موڑ پر  افسوسناک ٹریفک حادثے میں زائرین سے بھری بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہو گئے۔   حادثہ کلرکہار کے قریب آہو باہو والے موڑ پر اس وقت پیش آیا جب بس پیرکھارا دربار […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے گھر سے افسوسناک خبر آگئی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق سفیر شاہ جہان کھیتران کی والدہ انتقال کر گئی .  خاندانی ذرائع کے مطابق وہ اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج ان کے آبائی علاقے داودآباد، ضلع بارکھان (بلوچستان) میں […]

پاکستان میں موبائل فونز کی درآمدات میں بڑا اضافہ

ادارہ شماریات کے دستاویز کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 9 ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ جولائی 2025ء سے مارچ 2026ء تک موبائل فونز کی مجموعی درآمدات 406 ارب 38 کروڑ روپے تک پہنچ گئیں۔ گزشتہ سال اسی […]

اسلام آباد میں ریڈزون بند،جامع ٹریفک پلان جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مذاکرات کے لیے ایران اور امریکی وفود کی ممکنہ آمد کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے اور پولیس کی جانب سے شہریوں کو اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں، ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ  نور […]

نواز شریف اورمریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس، اہم منصوبوں کی منظوری

ن لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کوٹلی ستیاں میں اسکائی گلاس برج پراجیکٹ کی منظوری دے دی گئی اور لینڈ سلائیڈنگ کے سدباب کے لیےعالمی ماہرین کی خدمات حاصل کرنےکا فیصلہ کیا […]

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا،بیلسٹک میزائل مشرقی سمندری کی جانب فائر کیا گیا۔   کورین میڈیا کے مطابق میزائل آج صبح تقریباً 6 بج کر 10 منٹ پر مشرقی ساحلی شہر سنپو کے قریب سے داغے گئے،یہ 8 اپریل کے […]

ایران جنگ میں ٹرمپ کی دکھتی رگ بے نقاب

ایران کے ساتھ جاری جنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک نئی مشکل کھڑی کردی ہے، جہاں فوجی محاذ پر پیش رفت کے باوجود اندرونِ ملک معاشی دباؤ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی مہنگائی، ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ اور گرتی عوامی […]

واشنگٹن میں اہم اجلاس ، صدر ٹرمپ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی حکام سے رابطہ

ایران امریکا جنگ بندی ختم ہونے میں صرف تین دن باقی رہ گئے، امریکی عہدیدار نے مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے پر دوبارہ حملوں کا عندیہ دیدیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرصدارت وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس […]