اجلاس میں نائب صدر جے ڈی وینس سمیت وزیر خارجہ، وزیر جنگ، چیئرمین جوائنٹ چیفس ڈی کین اور سی آئی اے چیف نے بھی شرکت کی۔