پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی (ترمیمی) بل 2026 متفقہ طور پر منظور

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے صوبائی ایمپلائز سوشل سیکیورٹی (ترمیمی) بل 2026 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔   پنجاب اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے لیبر اینڈ ہیومن ریسورس کا اہم اجلاس چوہدری امجد علی جاوید کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں متعدد اہم […]

فیلڈمارشل کا ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی پر امریکی صدر سے رابطہ، رائٹرز کا دعویٰ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی پر امریکی صدر سے رابطہ کیا ہے۔   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایرانی بندرگاہوں کی ممکنہ ناکہ بندی سے متعلق […]

کے پی سینیٹ ضمنی الیکشن، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست کے لیے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق اس نشست کے لیے مجموعی طور پر پانچ امیدوار میدان میں […]

فائرنگ سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق

نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق ہوگئی۔ مقتولہ میڈیکل کی طالبہ تھی۔   تفصیلات کے مطابق اچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جہاں مبینہ طور پر نامعلوم سمت […]

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ایران کی مذاکرات میں شرکت سے انکار کے بعد کی صورتحال کا جائزہ

ایران امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں ایران امریکا مذاکرات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا. اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار،وزیر داخلہ محسن […]

ایرانی وفد امریکا سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد نہ آیا تو کیا ہوگا؟

ایران کی جانب سے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شمولیت کے انکار کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں امن کے خاتمے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔   آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی اور ایرانی جہاز پر حملے کے بعد ایران کی وزارت […]

پاکستانیوں کیلئے بری خبر ، گھی اور آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مہنگائی میں کمی نہیں آئی۔   ہول سیل مارکیٹ میں گھی اور آئل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کریانہ مرچنٹس کے مطابق درجہ اول کے گھی و آئل کی فی کلو قیمت میں […]

7.5 شدت کا زلزلہ، زمین لرز اٹھی

جاپان میں 7.5 شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں۔   جاپان کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میں ایک طاقتور زلزلہ آیا جس کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکے ملک کے مختلف حصوں میں محسوس کیے گئے جب کہ دارالحکومت ٹوکیو […]

امریکہ کو بڑا جھٹکا ، متحدہ عرب امارات نے بڑی دھمکی دیدی

متحدہ عرب امارات نے امریکا سے درخواست کی ہے کہ اگر ایران جنگ کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں بحران مزید شدت اختیار کرتا ہے تو اسے مالیاتی تحفظ کے لیے ایک حفاظتی نظام فراہم کیا جائے۔ یہ انکشاف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی پیر […]

خونی حادثہ، درجن بھر افراد مارے گئے

مقبوضہ کشمیر میں ایک ہولناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، واقعے کے بعد علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔   مقبوضہ کشمیر میں پیش آنے والے ایک افسوسناک حادثے میں […]