پٹرولیم مصنوعات مہنگی،کتنا کتنا اضافہ ہوا ؟ پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں انیس روپے انتیس پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت تین سو ننانوے روپے اٹھاون پیسے […]

وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی

وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو ریلیف کا تسلسل قائم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے موٹر سائیکل، پبلک و گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے اور سفری کرایوں، مال […]

کون کونسے پلاسٹک بیگز پر پابندی لگ گئی؟ بڑی خبرآگئی

ماحول کی بہتری اور حفظان صحت اقدام کے تحت مخصوص پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔   ڈی جی ادارہ تحفظ ماحول پنجاب ڈاکٹر عمران حامد نے پلاسٹک بیگز پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے […]

سیاسی میدان میں ہلچل !‌ پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا ، اہم وکٹ گر گئی

پاکستان تحریک انصاف کی ویمن ونگ کی سابق سیکرٹری انفارمیشن شکیلہ وحید پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔   تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ویمن ونگ کی سابق سیکرٹری انفارمیشن شکیلہ وحید نے باقاعدہ طور پر پاکستان پیپلز […]

نیٹ میٹرنگ سے متعلق بڑی خبر

 لیسکو میں نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت منظور شدہ متعدد کنکشنز کے لائسنس کی مدت ختم ہونے کے بعد اہم تبدیلیاں سامنے آ گئی ہیں.   ذرائع کے مطابق سات سال قبل نصب ہونے والے سولر سسٹمز پر جاری کیے گئے نیٹ میٹرنگ لائسنس اب […]

شدید گرما گرمی ، پی ٹی آئی سینیٹ گروپ کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹ گروپ کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے اورسینیٹرز کے درمیان شدید تلخ کلامی دیکھنے میں آئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر مشعال خان یوسفزئی کے ایک مبینہ وائس نوٹ کے بعد پارٹی کے […]

الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی

الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی جس کے بعد سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی، الیکشن میں 4 سیاسی جماعتیں بغیر سربراہ کے موجود ہیں۔   الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق […]

فیفا کی جانب سے ورلڈکپ 2026 کیلیے قوانین میں بڑی تبدیلی

فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے ’یلو کارڈز‘ سے متعلق قوانین میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے تاکہ اہم ناک آؤٹ میچز میں زیادہ سے زیادہ کھلاڑی دستیاب رہ سکیں۔   نئے ضوابط کے تحت کھلاڑیوں کے ڈسپلنری ریکارڈ کو ٹورنامنٹ کے دوران […]

آبنائے ہرمز پر کنٹرول: امریکا کی نئے بین الاقوامی اتحاد کے قیام کے لیے کوششیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت اور جہاز رانی بحال کرنے کے لیے ایک نیا بین الاقوامی بحری اتحاد بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل اور برطانوی خبر رساں ادارے […]

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم : کون کون ایک کروڑ ‌روپے تک کا قرض لینے کا اہل ؟جانئے

وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کا اطلاق چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں یکساں طور پر ہوگا۔   تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے […]